Baba Jee Syed Muhammad Ali RA

حضرت پیر سید محمد علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

ولادت باسعادت
اسمِ گرامی سید محمد علی شاہ اور حضرت سید حیدر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے اور چھوٹے صاحبزادے ہیں

تعلیم و بیعت
آپ نے علوم ظاہری اپنے والد گرامی قدر سے حاصل کئے۔ زہد و ریاضت میں کمال کے درجے پر فائز تھے ۔

وفات
آپ کا وصال 1993 میں ہوا اور چورہ شریف میں مدفون ہوئے۔

error: Content is protected !!