Baba Jee Syed Muhammad Ali RA
حضرت پیر سید محمد علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ ولادت باسعادتاسمِ گرامی سید محمد علی شاہ اور حضرت سید حیدر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے اور چھوٹے صاحبزادے ہیں تعلیم و بیعتآپ نے علوم ظاہری اپنے والد گرامی قدر سے حاصل کئے۔ زہد و ریاضت میں کمال کے درجے پر فائز تھے ۔ وفاتآپ […]
Baba Jee Syed Fazal Ali Shah
حضرت پیرسَیّد محمد فضل شاہ قدس سرّہٗ رحمتہ اللہ علیہ ولادت باسعادتاسمِ گرامی سیّدمحمد فضل شاہ اور حضرت سیّد حیدر شاہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے صاحبزادے تھے۔ تعلیم و بیعتآپ علومِ ظاہری و باطنی اپنے والد گرامی قدر سے حاصل کرکے خلافت و اجازتِ بیعت سے مشرّف ہوئے۔ والدمحترم کی وفات کے بعدبعد ۱۹۶۴ […]
Baba Jee Syed Haider Ali Shah RA
حضرت پیرسَیّد حیدر شاہ رحمتہ اللہ علیہ ولادت باسعادتحضرت سید حیدر شاہ رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ سیّد احمدنبی قدس سرہٗ العزیز کے بڑے فرزند ہیں۔ تعلیم و بیعتعلومِ ظاہری اپنے والد ماجد خواجہ سیّد احمد نبی قدس سرہٗ سے حاصل کئے اور آپ کی بیعت اپنے دادا جان خواجہ سیّد فقیر محمد قدس سرہٗ […]
Baba Jee Syed Ahmad Nabi RA
حضرت خواجہ سیّد احمد نبی رحمتہ اللہ علیہ ولادت باسعادتحضرت خواجہ سیّد احمد نبی رحمتہ اللہ علیہ خواجہ سیّد فقیر محمد رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے صاحبزادے تھے۔ ولادت باسعادتتیزئی شریف علاقہ تیراہ میں غالباََ ۱۲۸۰ ھ ۱۸۶۳ ء یا ۱۲۸۲ھ ۱۸۶۵ء میں ہوئی۔ بچپنآپ بچپن سے ہی پاکیزہ اطوار و اخلاق کے مالک تھے۔ […]
Baba Jee Syed Faqeer Muhammad RA
خواجہ سیّد فقیر محمد رحمتہ اللہ علیہ تعارف و ولادتحضرت قبلہ عالم خواجہ سیّد نور محمد عُرف باواجی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے فرزند ہیں اسم مبارک سیّد فقیر محمد اسم باسمٰی ہے ۔آپ کی ولادت ِباسعادت غالباََ ۱۲۱۳ ھ میں تیزئی شریف (علاقہ تیراہ) میں ہوئی۔ تعلیم و بیعتآپ نے علومِ ظاہری و باطنی […]